عزت مآب صدراجلاس ، مہمان خصوصی، قابل قدر اساتذہ، اولیائے طلبہ اور میرے پیارےساتھیو اسلام علیکم! سب سے پہلے تو میں آپ تمام کویوم آزادی کی مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں ۔۔کہ ہم آج یہاں ۔۔ یوم آزادی کا جشن منانے جمع ہوئے ہیں۔ یہ 67 واں جشن یوم آزادی ہے۔ آج ہی کے دن ہم نے 1947ء کو انگریزوں سے اپنے ملک کو آزاد کروایا تھا۔1947ء کو آج ہی کے دن جواہر لال نہرو نے پارلیمنٹ میں دستور ساز اسمبلی سے خطاب کیا تھا کہ آج ہمارا ملک ہندوستان برطانوی ظلم اور تسلط سے آزاد ہوا ہے ۔ اس ملک کی آزادی میں بہت سارے لوگ شامل ہیں، بلا تفریق مذہب و ملت لوگوں نے اپنی جانیں گنوائی ہیں۔اگر میں کسی ایک دو کا نام لوں تو دوسروں کے ساتھ نا انصافی ہوگی۔ بہرحال جونام ہمیں زبان زد ہیں جن کو ہم ہر سال آج ہی کے دن خراج تحسین پیش کرتے ہیں وہ ہیں ٹیپو سلطان ،مہاتما گاندھی، جواہر لال نہرو، بال گنگا دھر تلک، سروجنی نائیڈو وغیرہ۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا ہم حقیقت میں آزاد ہیں؟ میرا خیال ہے کہ ہم آزاد نہیں ہیں۔ہم نے انگریزوں سے تو پیچھاچھڑا یاہے لیکن اپنی روایات، اپنی جماعت...
To show the Right Way of Success, In Education, Business, several ways to success, Question papers, Provide Notes and study material, ready seminar and Project in several Departments like engineering, medical, nursing, language and literature, Home remedy help with homeopathic and Unani treatments, treatment with vegetable and fruits, health tips etc.