BMIS(087) I-2K9
B.B.M. (I Semester) Degree Examination
Paper – 2 : URDU (Basic)
Time: 3 Hour [Max. Marks:80]
کتابیں: (١) کاروباری خط و کتابت ٢) زبانی ترسیل ٣) قواعد اردو
سوال نمبر ١ درج ذیل میں سے کسی دو کے جواب لکھئے۔
١) نظام تجارت کی تعریف کیجئے اور مثالوں سے واضح کیجئے۔
٢) ترسیل کی تعریف کیجئے اور مثالوں سے واضح کیجئے۔
٣) عوامی ذرائع ترسیل تعلیم اور تہذیب و ثقافت پر مختصر جائزہ لیجئے۔
سوال نمبر ٢ درج ذیل میں سے کسی تین کے جواب لکھئے۔
١) ایک معیادی تجارتی خط کیلئے کن اہم نکات کا ہونا ضروری ہے لکھئے۔
٢) قواعد، زبان خطوط اور فن خط نویسی پر مختصر نوٹ لکھئے۔
٣) دریافت نامہ کے بارے میں آپ کیاجانتے ہیں لکھئے۔
٤) تجارتی خطوط کی اقسام پر مختصر نوٹ لکھئے۔
سوال نمبر ٣۔ درج ذیل میں سے کسی تین پر نوٹ لکھئے۔
١۔ زبانی ترسیل کی اہمیت و مقاصد
٢۔ زبانی بیانات
٣۔ بالمشافہ گفتگو کی خصوصیات
٤۔ ذرائع ابلاغ
سوال نمبر ٤۔ کسی دو کے جواب مطلوب ہیں۔
١۔ اسم کی تعریف مع مثال دیجئے۔
٢۔ ضمیر کسے کہتے ہیں مع مثال بیان کیجئے۔
٣۔ صفت کسے کہتے ہیں مع مثال بیان کیجئے۔
ختم
Comments
Post a Comment